إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

امریکا کے ممتاز شاعر جناب باقر حسن زیدی صاحب ابنِ فیض بھرتپوری مرحوم کا کراچی میں انتقال ہو گیا ہے. نمازِ جنازہ انشاء اللہ 7 فروری بروز جمعرات بعد نمازِ مغربین انچولی میں ھوگی. تدفین وادئ حسین(ع) میں کی جائے گی . مرحوم کے لیے سورہٴ فاتحہ کی درخواست ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *